لعل شہبازقلندرکی درگاہ پر سونے کا دروازہ کس نے نصب کروایا؟حیرت انگیزانکشاف
سہیون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) سیہون شریف میںلعل شہبازقلندرکی درگارہ کوان کے انتقا ل کے بعد 1356میں تعمیرکیاگیاتھااوراس درگاہ کاسونے کادروازہ ایران کے رضاشاہ پہلوی نے نصب کرایاتھا جبکہ سونے کایہ دورازہ پیپلزپارٹی کے بانی وسابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹوکےہاتھوں نصب ہواتھا۔لعل شہبازقلندرکوہمیشہ لال لباس تن زیب کرنے پرلال کہاجاتاہے ۔