لبنان سے 500 شامی مہاجرین کی وطن واپسی،دمشق کے نواح منتقل ہوگئے
بیروت(این این آئی)شام اور لیبیا کی حکومتوں کے درمیان ہونے والے ایک معاہدے کے تحت 500 شامی مہاجرین لبنان کے جنوبی علاقوں سے واپس اپنے ملک روانہ ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین نے کہاکہ وہ شامی مہاجرین کی واپسی کے حوالے سے باخبر تھا لیکن شام کی صورت حال… Continue 23reading لبنان سے 500 شامی مہاجرین کی وطن واپسی،دمشق کے نواح منتقل ہوگئے