سانحہ لاہور سیالکوٹ موٹروے بیٹے عابد ملہی کو میں نے خود پولیس کے حوالے کیا والد کے بیان کے بعد کیس میں نیا موڑ آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس میں نیا موڑ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم کے والد نے علاقہ معزز سے عابد ملہی کو پولیس کے سامنے پیش کرنے کی درخواست کی،علاقہ معزز کی گاڑی میں ہی ملزم عابد ملہی کو سی آئی اے ماڈل ٹائون پیش کیا گیا۔ لاہور میں دوران تفتیش ملزم عابد ملہی نے… Continue 23reading سانحہ لاہور سیالکوٹ موٹروے بیٹے عابد ملہی کو میں نے خود پولیس کے حوالے کیا والد کے بیان کے بعد کیس میں نیا موڑ آگیا