لاہوردھماکہ، کالعدم تنظیم جماعت الااحرارنے ذمہ داری قبو ل کرلی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہورمیں خودکش دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم جماعت الااحرارنے قبو ل کرلی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خودکش دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم جماعت الااحرارنے قبو ل کرلی ۔اس خودکش دھماکے میں میں 18افراد جاں بحق جبکہ 72سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں پولیس کے دواعلی افسران… Continue 23reading لاہوردھماکہ، کالعدم تنظیم جماعت الااحرارنے ذمہ داری قبو ل کرلی