’’آپ سب کی زندگی میں کوئی نہ کوئی قیمتی ہیرا ضرور ہو گا ‘‘
ایک کسان کو کھیت میں ہل چلاتے ہوئے ایک قیمتی ہیرا مل گیا۔ وہ سب کی نظروں سے بچا کر اُسے گھر لے آیا اور اپنے گھر کی پچھلی دیوار کے ساتھ دفنا دیا۔جب بھی اُسے فرصت کے لمحے ملتے وہ زمین کھودتا، ہیرے کو گھوما گھوما کے دیکھتا اور جب جی بھر جاتا تو… Continue 23reading ’’آپ سب کی زندگی میں کوئی نہ کوئی قیمتی ہیرا ضرور ہو گا ‘‘