خیبرپختونخواہ حکومت کے صوبائی وزیرخوراک کا حلقہ انتخاب پہنچنے پر پتھروں سے استقبال، مشتعل افراد کے پتھرائوسے قلندر لودھی زخمی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انـصاف کے خیبرپختونخواہ کے صوبائی وزیر خوراک قلندر خان لودھی کا آبائی انتخابی حلقےپہنچنے پر پتھروں سے استقبال، مشتعل مظاہرین کی جانب سے پتھرائو سے زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی خیبرپختونخواہ حکومت کے صوبائی وزیر قلندر خان لودھی کا تین سال بعد آبائی انتخابی حلقے پہنچنے… Continue 23reading خیبرپختونخواہ حکومت کے صوبائی وزیرخوراک کا حلقہ انتخاب پہنچنے پر پتھروں سے استقبال، مشتعل افراد کے پتھرائوسے قلندر لودھی زخمی