قصور ویڈیو سکینڈل، 2015ء میں گرفتار ہونیوالے 17 ملزمان کو کیا سزا دی گئی؟ زیادتی کا نشانہ بنائے جانیوالے 284 بچوں کے ساتھ کیا ہوا؟ لرزہ خیز انکشافات
قصور (مانیٹرنگ ڈیسک)سات سالہ زینب کے قتل نے قصور ویڈیو سکینڈل کو بھی دوبارہ ہوا دے دی ہے، پورے ملک میں جہاں زینب کا افسوسناک واقعہ زیر بحث ہے تو وہاں قصور میں2015 کے ویڈیو سکینڈل کی تفصیلات سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں ، قصور میں دو سو چوراسی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی… Continue 23reading قصور ویڈیو سکینڈل، 2015ء میں گرفتار ہونیوالے 17 ملزمان کو کیا سزا دی گئی؟ زیادتی کا نشانہ بنائے جانیوالے 284 بچوں کے ساتھ کیا ہوا؟ لرزہ خیز انکشافات