شاہراہ قراقرم پر بدترین لینڈسلائیڈنگ روڈ 25 مقامات پر بلاک ہو گئی
قراقرم ٗغذر(این این آئی) شاہراہ قراقرم 50 میٹر تک سیلاب میں بہہ گئی جس کے بعد اسے ایک بار پھر بند کردیا گیا۔محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کے مطابق شاہراہ قراقرم رائیکوٹ پل سے گورنرفارم تک 25 مقامات پر بلاک ہے، گزشتہ رات شدید بارشوں، سیلابی ریلوں اور لینڈسلائیڈنگ کے باعث شاہراہ بلاک ہوئی جب کہ… Continue 23reading شاہراہ قراقرم پر بدترین لینڈسلائیڈنگ روڈ 25 مقامات پر بلاک ہو گئی