اسرائیل میں نئی قسم کے قدیم انسان کی باقیات دریافت
تل ابیب (این این آئی)اسرائیل میں محققین نے ایسے نئی قسم کے قدیم انسانوں کی باقیات کی شناخت کی ہے جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے وہ ایک لاکھ سال قبل ہماری نسل کے انسانوں کے ساتھ ساتھ رہا کرتے تھے۔ رام اللہ شہر کے نزدیک دریافت کی جانے والی باقیات ایک انتہائی… Continue 23reading اسرائیل میں نئی قسم کے قدیم انسان کی باقیات دریافت