قبل ازوقت بڑھاپا لانے والی ایک عجیب عادت
سنگاپور(نیوز ڈیسک)صبر انسانی شخصیت کی بہت بڑی خوبی تصور کیا جاتا ہے مگر یہ زندگی کو طویل بنانے کا باعث بھی بنتا ہے۔یہ بات سنگاپور میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔سنگاپور یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بے صبرے افراد قبل از وقت بڑھاپے کا شکار ہوجاتے ہیں اور… Continue 23reading قبل ازوقت بڑھاپا لانے والی ایک عجیب عادت