15 جولائی کی دوپہر سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا، قبلہ کا رخ متعین کیا جا سکے گا
جہانیاں (آن لائن) پندرہ جولائی کی دوپہر سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ کا رخ متعین کیا جا سکے گا۔ ماہرین کے مطابق 15جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بج کر چھبیس منٹ پر سورج بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا اس وقت بیت اللہ شریف کا سایہ… Continue 23reading 15 جولائی کی دوپہر سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا، قبلہ کا رخ متعین کیا جا سکے گا