ہائیکورٹ نے قبلہ ایاز کوبڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد (این این آئی)ہائیکورٹ نے قبلہ ایاز کو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کے رکن کے عہدے پر بحال کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی، یونیورسٹی انتظامیہ نے قبلہ ایاز کو رکن بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔عدالت کی جانب… Continue 23reading ہائیکورٹ نے قبلہ ایاز کوبڑی خوشخبری سنادی