قبائلی اضلاع الیکشن، 6 آزاد ارکان میں سے 5ارکان نے اہم سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا اعلان کردیا
پشاور(آن لائن) قبائلی اضلاع الیکشن، 6 آزاد ارکان میں سے 5ارکان نے اہم سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق کے پی کے قبائلی اضلاع سے کامیاب 6 آزاد ارکان میں سے 5 پی ٹی آئی اور اس کی اتحادی جماعت بی اے پی میں شامل ہوگئے۔قبائلی اضلاع سے کے پی کی 16… Continue 23reading قبائلی اضلاع الیکشن، 6 آزاد ارکان میں سے 5ارکان نے اہم سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا اعلان کردیا