ملزم عمران کے دادا نے ایسی سزا تجویز کر دی، جسے سن کر زینب کے والد، حکومتی افسر اور لوگ بھی حیران و پریشان ہو گئے
قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) سات سالہ ننھی زینب کے قاتل عمران علی کے دادا نے نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران مسجد میں نقابت کرتا تھا اور اس نے جو فعل کیا وہ انتہائی حیران کن اور افسوس ناک ہے۔ ملزم عمران کے دادا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading ملزم عمران کے دادا نے ایسی سزا تجویز کر دی، جسے سن کر زینب کے والد، حکومتی افسر اور لوگ بھی حیران و پریشان ہو گئے