این اے 120 کا تہلکہ خیز انتخابی معرکہ انتہائی مہنگا پڑ گیا پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر کتنے لاکھ روپے کے مقروض؟
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن منصور علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ این اے 120 لاہور میں پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر 55 لاکھ روپے کے مقروض ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل لاہور کے حلقہ این اے 120 میں ہونے والے… Continue 23reading این اے 120 کا تہلکہ خیز انتخابی معرکہ انتہائی مہنگا پڑ گیا پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر کتنے لاکھ روپے کے مقروض؟