سماجی رہنمافیصل ایدھی کورونا وائرس کوشکست دینے میں کامیاب ہو گئے،تیسری ٹیسٹ رپورٹ منفی آ گئی
اسلام آباد (این این آئی)ایدھی فائونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا۔ بدھ کو فیصل ایدھی کے صاحبزادے سعد ایدھی نے کہا کہ والد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ 21 اپریل کو مثبت آیا تھا جس پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا۔ایدھی فائونڈیشن کیسربراہ نے 28 اپریل… Continue 23reading سماجی رہنمافیصل ایدھی کورونا وائرس کوشکست دینے میں کامیاب ہو گئے،تیسری ٹیسٹ رپورٹ منفی آ گئی