سپریم کورٹ کی خاتون جج 50 کامیاب ایشیائی خواتین کی فہرست میں شامل
نیویارک(آئی این پی)فوربز بزنس میگزین نے ایشیائی ملکوں کی 50 سال سے زائد عمر کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فوربز کی فہرست میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جسٹس عائشہ ملک بھی شامل ہیں۔فوربز میگزین نے جسٹس عائشہ ملک کو 50 سال سے زیادہ عمر میں کامیاب خاتون اور نوجوانوں… Continue 23reading سپریم کورٹ کی خاتون جج 50 کامیاب ایشیائی خواتین کی فہرست میں شامل