ترکی میں گرفتاریوں کی تازہ لہر ٗ مزید 214فوجی گرفتار
انقرہ (این این آئی )ترک حکام کی جانب سے امریکا میں مقیم ترک عالم دین سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے خلاف گرفتاریاں دوبارہ شروع کردی گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک حکام نے 41 صوبوں میں 214 فوجیوں کو فتح اللہ گولن سے تعلق کے الزام میں گرفتار کیا۔ازمیر پبلک پراسیکیوٹر آفس کی جانب سے کی… Continue 23reading ترکی میں گرفتاریوں کی تازہ لہر ٗ مزید 214فوجی گرفتار