فوجی افسران کے پاس’’ چھڑی‘‘ کا کیا مقصد ہوتا ہے اور یہ کس کس افسر کے پاس ہوتی ہے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فوجی افسران کے ہاتھ میں موجود چھڑی کا عسکری لحاظ سے خاص مقام ہوتا ہے اور اس چھڑی کو ’’کمانڈ کین‘‘ یا ’’ملاکہ کین‘‘ کہا جاتا ہے۔ مختلف مواقعوں پر کمانڈ کین ساتھ رکھنے کا مخصوص انداز ہوتا ہے۔ خاص مواقعوں پر آرمی چیف اور کمانڈرز کیلئے کمانڈ کین ساتھ رکھنا لازمی… Continue 23reading فوجی افسران کے پاس’’ چھڑی‘‘ کا کیا مقصد ہوتا ہے اور یہ کس کس افسر کے پاس ہوتی ہے