طیارہ گھر پر گر کر تباہ ،متعدد افراد ہلاک
منیلا(این این آئی)فلپائن میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، طیارے کے حادثے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ سنگل انجن ایئر کرافٹ ٹیک آف کرنے کے تھوری دیر بعد ہی دارالحکومت منیلا کے شمال… Continue 23reading طیارہ گھر پر گر کر تباہ ،متعدد افراد ہلاک