فلسطینی اتھارٹی نے مظاہرین کے خلاف اسرائیل سے مدد مانگ لی
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے غرب اردن میں اپنے خلاف ہونے والے مظاہروں کو کچلنے کے لیے اسرائیل سے وسائل فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔عبرانی اخبارنے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیل سے کہا کہ مظاہرین… Continue 23reading فلسطینی اتھارٹی نے مظاہرین کے خلاف اسرائیل سے مدد مانگ لی