بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

’’کسی بھی وقت کوئی بھی جہاز آپ کے گھر کے اوپر گر سکتا ہے‘‘ فلائیٹ پی کے8303کے تمام مسافر آپ سے زیادہ عقل مند اور طاقت ور تھے‘زندگی نے اگر انہیں 40 سکینڈز کی مہلت نہیں دی تو پھر آپ اور میں کون ہیں؟ ہم خود کو موت سے کب تک بچا لیں گے؟تہلکہ خیز انکشافات