اب آپ کار میں بھی ہوائی جہاز کا مزہ لے سکیں گے، اڑنے والی گاڑی کی دو ہوائی اڈوں کے درمیان کامیاب آزمائشی پرواز
براٹساویلا(این این آئی)اڑنے والی گاڑی یا فلائنگ کار کے ایک آزمائشی ماڈل نے سلواکیا کے شہروں نیترا اور براٹساویلاو کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں کے درمیان ایک گھنٹہ 35 منٹ کی پرواز کامیابی سے مکمل کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کار اور ہوائی جہاز کی ٹیکنالوجی کے ملاپ سے تیار کردہ ایئر کار کے اس ماڈل… Continue 23reading اب آپ کار میں بھی ہوائی جہاز کا مزہ لے سکیں گے، اڑنے والی گاڑی کی دو ہوائی اڈوں کے درمیان کامیاب آزمائشی پرواز