پیرس کے تاریخی نوترے ڈیم کیتھڈرل میں خوف ناک آتش زدگی سے شدید نقصان، لاٹ گر گئی

16  اپریل‬‮  2019

پیرس کے تاریخی نوترے ڈیم کیتھڈرل میں خوف ناک آتش زدگی سے شدید نقصان، لاٹ گر گئی

پیرس (این این آئی)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع تاریخی نوترے ڈیم کیتھڈرل میں لگی خوف ناک آگ پر کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا ۔آگ سے تیرھویں صدی کی اس تاریخی عمارت کی چھت اور بالائی حصے کو نقصان پہنچا ہے اور اس کی مخروطی لاٹ گرگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading پیرس کے تاریخی نوترے ڈیم کیتھڈرل میں خوف ناک آتش زدگی سے شدید نقصان، لاٹ گر گئی