بھارت کی پاکستان کیخلاف فالس فلیگ آ پریشن کی منصوبہ بندی کا انکشاف
اسلام آباد(آن لائن ) نام نہاد جمہوریت بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تین نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں قتل کروایا جائے گا۔ ضلع کشتواڑ کے علاقے میں پہلے سے اکٹھا کیا گیا اسلحہ… Continue 23reading بھارت کی پاکستان کیخلاف فالس فلیگ آ پریشن کی منصوبہ بندی کا انکشاف