فاطمہ ثریا بجیا کو بچھڑے 3 سال بیت گئے، دلوں میں آج بھی زندہ ہیں
کراچی(این این آئی) پاکستان کی معروف ادیبہ اورڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا کو ہم سے بچھڑے 3 سال بیت گئے۔پاکستان کی معروف ڈرامہ نگاراورادیبہ فاطمہ ثریا بجیا یکم ستمبر1930 کو بھارتی شہر حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئیں اور قیام پاکستان کے فوری بعد اپنے خاندان کے ساتھ کراچی میں سکونت اختیار کی۔ فاطمہ ثریا بجیا… Continue 23reading فاطمہ ثریا بجیا کو بچھڑے 3 سال بیت گئے، دلوں میں آج بھی زندہ ہیں