تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان جون میں عام انتخابات پر اتفاق لیکن اچانک یہ فارمولا کیوں ناکام ہوگیا؟تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ یہ 18 اگست 2022ء کی شام تھی‘ صدر عارف علوی کی صاحب زادی نے رات آٹھ بجے اپنی چند سہیلیوں کو کھانے پر ایوان صدر بلا رکھا تھا لیکن پھر سوا سات بجے فون آیا… Continue 23reading تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان جون میں عام انتخابات پر اتفاق لیکن اچانک یہ فارمولا کیوں ناکام ہوگیا؟تہلکہ خیز انکشافات