امریکی کمپنی فائزر نے کرونا ویکسین کے پاکستان میں استعمال کی اجازت مانگ لی
اسلام آباد(آن لائن) فائزر کمپنی نے کورونا ویکسین کے پاکستان میں استعمال کی اجازت مانگ لی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی کورونا ویکسین تیار کرنیوالی کمپنی فائزر نے ویکسین کے ہنگامی استعمال سرٹیفکیٹ کے لیے ڈریپ سے رجوع کرلیا، فائزر نے ڈریپ کو ہنگامی استعمال سرٹیفکیٹ کے لیے دستاویزات جمع کروادیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فائزر… Continue 23reading امریکی کمپنی فائزر نے کرونا ویکسین کے پاکستان میں استعمال کی اجازت مانگ لی