ملکی و غیر ملکی قرض میں روزبروز اضافہ، رواں مالی سال حکومت کے 12 ارب 13 کروڑ پچاس لاکھ کا غیر ملکی قرضہ لینے کا انکشاف
لاہور (آن لائن)امیرجماعت اسلامی صوبہ پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت نے رواں مالی سال کے11 ماہ کے دوران 12ارب 13کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کے غیر ملکی قر ضہ حاصل کیا ہے۔ ملکی و غیر ملکی قرض میں دن بدن اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے مگر عوام کو ریلیف کہیں نظر… Continue 23reading ملکی و غیر ملکی قرض میں روزبروز اضافہ، رواں مالی سال حکومت کے 12 ارب 13 کروڑ پچاس لاکھ کا غیر ملکی قرضہ لینے کا انکشاف