خلیجی ممالک کے غیر ملکی زر مبادلہ کا حجم 309 ارب ڈالرتک پہنچ گیا ، مجموعی حجم 308.9 ارب ڈالر میں کتنا بڑا حصہ سعودی عرب کا ہے؟ حیرت انگیزانکشافات
ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے اختتام پر خلیجی ممالک کے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 308.9 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گیا۔ یہ سال 2017ء کی چوتھی سہ ماہی کے اختتام پر مجموعی حجم 295.6 ارب ڈالر کے مقابلے میں 13.3 ارب ڈالر زیادہ ہے۔سعودی اخبار… Continue 23reading خلیجی ممالک کے غیر ملکی زر مبادلہ کا حجم 309 ارب ڈالرتک پہنچ گیا ، مجموعی حجم 308.9 ارب ڈالر میں کتنا بڑا حصہ سعودی عرب کا ہے؟ حیرت انگیزانکشافات