غزہ کی سرحد پراسرائیلی فورسزکی براہ راست فائرنگ سے آٹھ فلسطینی شہید،600 زخمی
دبئی(انٹرنیشنل ڈیسک) غزہ کی سرحد پر ہونے والے نئے تصادم میں اسرائیل کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ فلسطینی شہید جبکہ 600زخمی ہوگئے ،عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی فورسزنے بتایاکہ غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے تقریباً دو ہزار مظاہرین اسرائیلی سرحد کے ساتھ مختلف مقامات پر جمع ہوئے۔مظاہرین نے اسرائیلی… Continue 23reading غزہ کی سرحد پراسرائیلی فورسزکی براہ راست فائرنگ سے آٹھ فلسطینی شہید،600 زخمی