حکومتی اہلکاروں نے احساس پروگرام کی امداد لینے والے شخص کو زبردستی ناچنے پر مجبور کر دیا،غریبوں کی غربت کا مذاق اور ان کی تذلیل کا انتہائی افسوسناک واقعہ
کندھ کوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے دیہاڑی دار مزدور اور غریب طبقہ انتہائی پریشانی کا شکار ہے، کئی لوگوں کے گھر فاقے ہیں اور کئی وزیراعظم کے احساس پروگرام کے تحت امداد بھی… Continue 23reading حکومتی اہلکاروں نے احساس پروگرام کی امداد لینے والے شخص کو زبردستی ناچنے پر مجبور کر دیا،غریبوں کی غربت کا مذاق اور ان کی تذلیل کا انتہائی افسوسناک واقعہ