خیبرپختونخواہ کی اہم سرکاری شخصیت کا بیٹا کراچی میں قتل قاتل کون نکلا؟افسوسناک واقعہ کی وجہ بھی سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی آئی جی پشاور شہاب مظہر کے بیٹے کو گھر کے محافظ نے رقم دینے سے انکار پر قتل کر دیا، مقدمہ درج ، تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی پشاور شہاب مظہر کے بیٹے عمر شہاب کو کراچی ڈیفنس میں واقع ان کے گھر کے محافظ نے رقم دینے… Continue 23reading خیبرپختونخواہ کی اہم سرکاری شخصیت کا بیٹا کراچی میں قتل قاتل کون نکلا؟افسوسناک واقعہ کی وجہ بھی سامنے آگئی