عمر شریف کی میت پیر کو پاکستان روانہ کیے جانے کا امکان
کراچی(این این آئی)گزشتہ روز جرمنی میں انتقال کرجانے والے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کا جسد خاکی پیرکو پاکستان روانہ کئے جانے کا امکان ہے جبکہ تدفین منگل کوہوگی۔ ذرائع کے مطابق لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کا جسد خاکی پاکستان لانے اور ان کی تدفین کے حوالے سے حکومتی سطح پر کوششیں کی جارہی ہیں،جرمنی میں… Continue 23reading عمر شریف کی میت پیر کو پاکستان روانہ کیے جانے کا امکان