شادی سے پہلے عمران خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی پردے میں رہتی ہیں، میں نے ان کی شکل بھی نہیں دیکھی، عمران کے بیٹے اب کس بات کی ضد کر رہے ہیں؟ معروف صحافی عارف نظامی کے انکشافات
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و سینئر تجزیہ کار عارف نظامی کا کہنا ہے کہ عمران کے بیٹے تیسری شادی کو قبول نہیں کر رہے ہیں، عارف نظامی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے بچے ان کے تیسرے نکاح کو قبول نہیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے… Continue 23reading شادی سے پہلے عمران خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی پردے میں رہتی ہیں، میں نے ان کی شکل بھی نہیں دیکھی، عمران کے بیٹے اب کس بات کی ضد کر رہے ہیں؟ معروف صحافی عارف نظامی کے انکشافات