منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

اینکر عمران ریاض خان نے بول نیوز سے استعفیٰ دیدیا

datetime 15  مارچ‬‮  2023

اینکر عمران ریاض خان نے بول نیوز سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اینکر عمران ریاض خان نے بول نیوز سے استعفیٰ دیدیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اینکر جنہوں نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل بول نیوز کو جوائن کیا تھا ۔ انہوں نے وہاں سے بھی استعفیٰ دیدیا ہے۔

یہ بغاوت کیسے ہو گئی؟ عدالت نے اینکر عمران ریاض خان کی رہائی کا حکم دے دیا

datetime 3  فروری‬‮  2023

یہ بغاوت کیسے ہو گئی؟ عدالت نے اینکر عمران ریاض خان کی رہائی کا حکم دے دیا

لاہور (این این آئی) عدالت نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کے خلاف مقدمہ خارج کرتے ہوئے انہیں رِہا کرنے کا حکم دے دیا۔ایف آئی اے نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو ریاستی ادارے کی توہین کے کیس میں ریمانڈ کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔وکیل میاں علی… Continue 23reading یہ بغاوت کیسے ہو گئی؟ عدالت نے اینکر عمران ریاض خان کی رہائی کا حکم دے دیا

عمران ریاض خان پر ایف آئی آر کس بات پر کاٹی گئی؟ ایف آئی آر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 2  فروری‬‮  2023

عمران ریاض خان پر ایف آئی آر کس بات پر کاٹی گئی؟ ایف آئی آر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ایف آئی آر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ،ٹوئٹر پر مبشر زیدی نے دعویٰ کیا کہ عمران ریاض خان کیخلاف ایف آئی آر سابق آرمی چیف… Continue 23reading عمران ریاض خان پر ایف آئی آر کس بات پر کاٹی گئی؟ ایف آئی آر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

سوشل میڈیا پر عمران ریاض خان اورمعید پیرزادہ کے ملک چھوڑنے کی خبریں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

سوشل میڈیا پر عمران ریاض خان اورمعید پیرزادہ کے ملک چھوڑنے کی خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عمران ریاض خان اور معید پیرزادہ کی جانب سے پاکستان چھوڑنے کی خبریں۔تفصیلات کے مطابق عمران افضل راجہ کے ٹویٹر ہینڈلرسے معید پیرزادہ کا ویڈیو کلپ سامنے آیا ہے جس میں انہیں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ وہ پاکستان میں نہیں ہیں۔وہ مسلسل ٹریول کر رہے ہیں جسکی وجہ… Continue 23reading سوشل میڈیا پر عمران ریاض خان اورمعید پیرزادہ کے ملک چھوڑنے کی خبریں

عمران ریاض خان کا یوٹیوب چینل ہیک، ویڈیوز ڈیلیٹ

datetime 29  ستمبر‬‮  2022

عمران ریاض خان کا یوٹیوب چینل ہیک، ویڈیوز ڈیلیٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف اینکر عمران ریاض خان کا یو ٹیوب چینل مبینہ طور پر ہیک کر لیا گیا، اس بارے میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران ریاض نے پیغام جاری کیا اور کہا کہ میرا چینل ہیک کر لیا گیا ہے اور تمام ویڈیوز ڈیلیٹ کر دی گئی… Continue 23reading عمران ریاض خان کا یوٹیوب چینل ہیک، ویڈیوز ڈیلیٹ

عمران ریاض خان کا کیس لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر

datetime 9  جولائی  2022

عمران ریاض خان کا کیس لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف اینکر عمران ریاض خان کا کیس لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر ہو گیا ہے، معروف صحافی بلال جان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ کیس لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کر دیا گیا ہے اور سماعت کچھ دیر میں شروع ہو جائے گی۔

اگر مجھے 5گھنٹے کے اندر اندر نہ چھوڑ ا گیا تو میں۔۔۔ عمران ریاض کی ایسی خوفناک دھمکی کہ پورا پاکستان لرز اٹھا

datetime 5  جولائی  2022

اگر مجھے 5گھنٹے کے اندر اندر نہ چھوڑ ا گیا تو میں۔۔۔ عمران ریاض کی ایسی خوفناک دھمکی کہ پورا پاکستان لرز اٹھا

اسلام آباد ( آن لائن، مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی عمران ریاض خان کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عمران ریاض خان کو رینجرز اور پولیس نے اسلام آباد ٹول پلازہ سے حراست میں لے کر روانہ ہوگئی۔ عمران ریاض خان کو اٹک پولیس نے گرفتار کیا اور… Continue 23reading اگر مجھے 5گھنٹے کے اندر اندر نہ چھوڑ ا گیا تو میں۔۔۔ عمران ریاض کی ایسی خوفناک دھمکی کہ پورا پاکستان لرز اٹھا

صحافی عمران ریاض خان گرفتار

datetime 5  جولائی  2022

صحافی عمران ریاض خان گرفتار

اسلام آباد ( آن لائن ) سینئر صحافی عمران ریاض خان کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عمران ریاض خان کو رینجرز اور پولیس نے اسلام آباد ٹول پلازہ سے حراست میں لے کر روانہ ہوگئی۔ عمران ریاض خان کو اٹک پولیس نے گرفتار کیا اور ان کی… Continue 23reading صحافی عمران ریاض خان گرفتار