سیف اللہ نیازی نے کیوں استعفیٰ دیا؟تفصیلات سامنے آگئیں،ناراض دھڑا کھل کر سامنے آگیا‘ ملک گیر تحریک کا علان
لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے دست راست سیف اللہ نیازی نے عبوری سیٹ اپ پر پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے اختلافات ، دیرینہ وابستگی رکھنے والوں پر نئے لوگوں کو ترجیح دینے اور عہدہ ہونے کے باوجود فیصلوں کا اختیار نہ ہونے کے باعث مستعفی ہوئے ۔ذرائع نے سیف اللہ نیازی… Continue 23reading سیف اللہ نیازی نے کیوں استعفیٰ دیا؟تفصیلات سامنے آگئیں،ناراض دھڑا کھل کر سامنے آگیا‘ ملک گیر تحریک کا علان