وزیراعظم عمران خان کی درخواست قبول، قطر نے اپنی جیلوں میں قید بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو رہا کردیا
دوحا(آن لائن) قطر نے اپنی جیلوں میں قید 53 پاکستانیوں کو رہا کردیا۔ قطر کی مختلف جیلوں میں جرمانے کی رقم ادا نہ کرنے کے باعث طویل عرصے سے قید 53 پاکستانیوں کو آزادی کا پروانہ مل گیا۔ قطری حکومت نے وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر جرمانہ ادا نہ کرنے والے پاکستانی قیدیوں کو… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی درخواست قبول، قطر نے اپنی جیلوں میں قید بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو رہا کردیا