عمران خان حملہ کیس،نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
لاہو ر( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر وزیرآباد حملہ کیس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی نئی جوائنٹ انویسٹی گیشن کی تشکیل کیخلاف درخواستیں پیر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کی… Continue 23reading عمران خان حملہ کیس،نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر