وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات کیلئے پاک بھارت رابطے تیز،بھارتی وزیراعظم نے رضامندی ظاہر کردی
اسلام آباد (این این آئی) پاک بھارت وزرائے اعظم کی جلد ملاقات کا امکان ہے جبکہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کرتار پورکوریڈور کی تقریب میں شرکت پر تیار ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان اعلی سطح کاسفارتی رابطہ ہوا جس سے پاک بھارت وزرائیاعظم کی جلد ملاقات کا امکان پیدا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی کی ملاقات کیلئے پاک بھارت رابطے تیز،بھارتی وزیراعظم نے رضامندی ظاہر کردی