عمران اشرف کا شہریار منور کی متنازع وائرل ویڈیو پر ردِعمل

16  اپریل‬‮  2023

عمران اشرف کا شہریار منور کی متنازع وائرل ویڈیو پر ردِعمل

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف نے ساتھی اداکار شہریار منور کی گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک وائرل ویڈیو پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ شہریار منور اس متنازع وائرل ویڈیو کلپ میں ایک ڈائریکٹر کے ساتھ بدسلوکی سے پیش آتے نظر آ رہے ہیں۔اداکار… Continue 23reading عمران اشرف کا شہریار منور کی متنازع وائرل ویڈیو پر ردِعمل

طلاق کے باوجود عمران اشرف، کرن اشفاق کو ایک ساتھ بیٹے کی سالگرہ مناتا دیکھ کر مداح حیران و پریشان

31  مارچ‬‮  2023

طلاق کے باوجود عمران اشرف، کرن اشفاق کو ایک ساتھ بیٹے کی سالگرہ مناتا دیکھ کر مداح حیران و پریشان

کراچی (این این آئی)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف، سابقہ جوڑی اداکار عمران اشرف اور ماڈل و اداکارہ کرن اشفاق نے بیٹے کی سالگرہ ایک ساتھ منا کر اپنے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔2018 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے فنکاروں عمران اشرف اور کرن اشفاق نے اپنے رشتے کا اختتام گزشتہ برس طلاق… Continue 23reading طلاق کے باوجود عمران اشرف، کرن اشفاق کو ایک ساتھ بیٹے کی سالگرہ مناتا دیکھ کر مداح حیران و پریشان

اہلیہ کا شاعرانہ اظہار محبت عمران اشرف کو بھاگیا

12  ستمبر‬‮  2020

اہلیہ کا شاعرانہ اظہار محبت عمران اشرف کو بھاگیا

لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف کی اہلیہ کرن عمران نے اپنے شوہر کی سالگرہ کے موقع پر اْن سے شاعرانہ انداز میں اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔عمران اشرف کی سالگرہ کے موقع پر اْن کی اہلیہ کرن عمران نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا رْخ… Continue 23reading اہلیہ کا شاعرانہ اظہار محبت عمران اشرف کو بھاگیا

برٹش کونسل نے  کس پاکستانی معروف اداکار کو علم  کاسفیر مقرر کر دیا ؟ جانئے

21  دسمبر‬‮  2019

برٹش کونسل نے  کس پاکستانی معروف اداکار کو علم  کاسفیر مقرر کر دیا ؟ جانئے

لاہور (این این آئی) پاکستان کے نامور اداکار عمران اشرف کو برٹش کونسل نے اعزازی سفیر برائے علم مقرر کردیا۔عمران اشرف نے اس بات کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیا۔اداکار عمران اشرف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا کہ ‘برٹش کونسل کی جانب سے علم کا سفیر مقرر ہونے… Continue 23reading برٹش کونسل نے  کس پاکستانی معروف اداکار کو علم  کاسفیر مقرر کر دیا ؟ جانئے

کوئی بھی کردار معمولی نہیں ہوتا بلکہ اداکاراس کی اہمیت بناتے ہیں ، عمران اشرف

15  ستمبر‬‮  2019

کوئی بھی کردار معمولی نہیں ہوتا بلکہ اداکاراس کی اہمیت بناتے ہیں ، عمران اشرف

لاہور( این این آئی ) ٹی وی کے ناموراداکار عمران اشرف نے کہا ہے کہ کوئی بھی کردار معمولی نہیں ہوتا بلکہ اداکاراس کی اہمیت بناتے ہیں ،لیجنڈ اداکاروں نے ایسے بہت سے کردار نبھائے ہیں جو کئی دہائیاں گزرنے کے بعد آج بھی لوگوں کے ذہنوں پر نقش ہیں ۔ ’’این این آئی ‘‘… Continue 23reading کوئی بھی کردار معمولی نہیں ہوتا بلکہ اداکاراس کی اہمیت بناتے ہیں ، عمران اشرف

ہیرو بننے کیلئے خوش شکل ہونے کی ضرورت نہیں، عمران اشرف

2  اگست‬‮  2019

ہیرو بننے کیلئے خوش شکل ہونے کی ضرورت نہیں، عمران اشرف

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکار عمران اشرف اپنے ہر پروجیکٹ کے ساتھ بہترین اداکاری کے باعث پاکستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری میں ایک اہم جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔اداکار نے اپنے ڈرامے ‘الف اللہ اور انسان’ میں خواجہ سرا کا کردار نبھا کر خوب مقبولیت حاصل کی جبکہ ان کا ڈرامہ ‘رانجھا رانجھا کردی’ بھی… Continue 23reading ہیرو بننے کیلئے خوش شکل ہونے کی ضرورت نہیں، عمران اشرف

بھولے کے کردار سے شہرت پانے والے عمران اشرف کا مذاق کیوں اڑایا جاتا رہا ؟ جانئے

1  اگست‬‮  2019

بھولے کے کردار سے شہرت پانے والے عمران اشرف کا مذاق کیوں اڑایا جاتا رہا ؟ جانئے

کراچی(این این آئی) معرو ف اداکار عمران اشرف کا کہنا ہے کہا ہے کہ آٹھ سالہ جدوجہد میں لوگ میرا مذاق اڑاتے تھے مجھے پاگل کہتے تھے۔عمران اشرف نے بی بی سی ایشیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی جدو جہد سے متعلق بتایا کہ میرے نزدیک یہ بات اہمیت نہیں رکھتی کہ ظاہری طور پرآپ… Continue 23reading بھولے کے کردار سے شہرت پانے والے عمران اشرف کا مذاق کیوں اڑایا جاتا رہا ؟ جانئے

دنیا میں ماں سے زیادہ خوبصورت اور احساس کا رشتہ موجود نہیں ‘ عمران اشرف

3  جون‬‮  2019

دنیا میں ماں سے زیادہ خوبصورت اور احساس کا رشتہ موجود نہیں ‘ عمران اشرف

لاہور( این این آئی )نامور اداکار عمرا ن اشرف نے کہا ہے کہ دنیا میں ماں سے زیادہ خوبصورت اور احساس کا رشتہ موجود نہیں ،جن کی مائیں نہیں ہیں ان سے اس ہستی کی قدر پوچھیں جن کا دل ان کے لئے خون کے آنسو روتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے… Continue 23reading دنیا میں ماں سے زیادہ خوبصورت اور احساس کا رشتہ موجود نہیں ‘ عمران اشرف