جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے محمد علی سدپارہ کے بچوں کی کفالت کا ذمہ اٹھا لیا،سول اعزاز بھی دینے کا اعلان

datetime 18  فروری‬‮  2021

حکومت نے محمد علی سدپارہ کے بچوں کی کفالت کا ذمہ اٹھا لیا،سول اعزاز بھی دینے کا اعلان

سکردو( آن لائن )گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت ناصر علی خان کا کہنا ہے کہ حکومت ،پاک فوج اور محمد علی سدپارہ کے لواحقین اب اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ پاکستانی کوہ پیما اب اس دنیا میں نہیں رہے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر علی خان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading حکومت نے محمد علی سدپارہ کے بچوں کی کفالت کا ذمہ اٹھا لیا،سول اعزاز بھی دینے کا اعلان

2پاکستانی صحافی علی سدپارہ کی موت کے ذمہ دار قرار

datetime 13  فروری‬‮  2021

2پاکستانی صحافی علی سدپارہ کی موت کے ذمہ دار قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق پاکستانی کوہ پیما نذیر صابر کا کہنا ہے کہ نیپالی کوہ پیمائوں نے کیمپ 2 تک کا سفر علی سدپارہ کی لگائی گئی رسیوں پر کیا اوراس کے بعد کے ٹو تک پہنچنے کے لیے جو رسیاں لگائیں وہ اتار کر واپس بھی لے آئے،جمیل نگری اور ناصر عباسجیسے بے وقوفوں نے… Continue 23reading 2پاکستانی صحافی علی سدپارہ کی موت کے ذمہ دار قرار

پاک فوج کا کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے انفراریڈ کیمرے استعمال کرنے کا اعلان، جاری آپریشن میں 60 روز کی توسیع کا امکان

datetime 11  فروری‬‮  2021

پاک فوج کا کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے انفراریڈ کیمرے استعمال کرنے کا اعلان، جاری آپریشن میں 60 روز کی توسیع کا امکان

راولپنڈی (این این آئی) لاپتہ کوہ پیماؤں محمد علی سد پارہ، کان سنوری اور جان پابلو مہر کو تلاش کرنے کی کوشش سکردو کا موسم معمولی سا بہتر ہونے پر آج بحال ہونے کی امید ہے۔ سرچ آپریشن میں سی130 طیارے کے ذریعے سد پارہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے 4 بلندی پر چڑھنے والے… Continue 23reading پاک فوج کا کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے انفراریڈ کیمرے استعمال کرنے کا اعلان، جاری آپریشن میں 60 روز کی توسیع کا امکان

علی سدپارہ سمیت دیگر کوہ پیماؤں کو آرمی ہیلی کاپٹرز بھی نہ ڈھونڈ سکے، قوم سے دعاؤں کی اپیل کر دی گئی

datetime 6  فروری‬‮  2021

علی سدپارہ سمیت دیگر کوہ پیماؤں کو آرمی ہیلی کاپٹرز بھی نہ ڈھونڈ سکے، قوم سے دعاؤں کی اپیل کر دی گئی

سکردو (این این آئی+ مانیٹرنگ)دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران علی سد پارہ اور ٹیم کا رابطہ ایک روز سے منقطع ہونے کے بعد تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کی سربراہی میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے… Continue 23reading علی سدپارہ سمیت دیگر کوہ پیماؤں کو آرمی ہیلی کاپٹرز بھی نہ ڈھونڈ سکے، قوم سے دعاؤں کی اپیل کر دی گئی