کراچی کے عسکری پارک کا نام ایک ہفتے میں تیسری مرتبہ تبدیل
کراچی(این این آئی)یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کراچی کے عسکری پارک کا نام تبدیل کرکے کشمیر پارک رکھ دیا گیا۔عسکری پارک کا نام کشمیر پارک رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ کشمیر پارک سے واک کا آغاز کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ سینٹرل… Continue 23reading کراچی کے عسکری پارک کا نام ایک ہفتے میں تیسری مرتبہ تبدیل