عراق میں احتجاجی مظاہرے جاری ،مزید 19افرادہلاک،تعداد100ہوگئی
بغداد(این این آئی)عراق میں احتجاجی مظاہروں کے پانچویں روز سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید19 افراد ہلاک اور 70زخمی ہوگئے ۔دریں اثنا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عراق میں خصوصی ایلچی جینین ہینس پلاسشائرٹ نے ملک میں گذشتہ پانچ روز کے دوران میں احتجاجی مظاہروں میں قریبا ایک سو افراد کی ہلاکتوں پر گہرے… Continue 23reading عراق میں احتجاجی مظاہرے جاری ،مزید 19افرادہلاک،تعداد100ہوگئی