ترکیہ کے معروف ٹی وی مبلغ اور عالم دین عدنان اوکتر کو 8 ہزار 658 سال قید کی سزا سنا دی گئی
انقرہ (آن لائن)ترکیہ کے سب سے بڑے شہر استنبول کی اعلیٰ عدالت نے متنازع ٹی وی مبلغ و میزبان کو دوبارہ ٹرائل میں 8 ہزار 658 برس کی سزا سنا دی۔ ترکیہ کے 66 سالہ ٹیلی ویڑن مبلغ عدنان اوکتر ایک پروگرام کے دوران نازیبا لباس پہنی ہوئی خواتین کے درمیان بیٹھے ہوئے تھے جس… Continue 23reading ترکیہ کے معروف ٹی وی مبلغ اور عالم دین عدنان اوکتر کو 8 ہزار 658 سال قید کی سزا سنا دی گئی