عدلیہ مخالف بیانات نواز شرہف ،مریم نواز سمیت وفاقی وزراء کو بھاری پڑ گئے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز سمیت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے عدلیہ مخالف بیانات پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست پر نواز شریف ،مریم نواز سمیت وفاقی حکومت اور پیمرا کو نوٹس جاری کر دیئے ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے آمنہ ملک… Continue 23reading عدلیہ مخالف بیانات نواز شرہف ،مریم نواز سمیت وفاقی وزراء کو بھاری پڑ گئے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا