گنگا الٹی بہنے لگی، نیب نے مجھے بطور ملزم نہیں بلکہ بطور گواہ بلایا تھا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا حیران کن دعویٰ
لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آج لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ون ونڈو سمارٹ سروس سینٹرکا افتتاح کیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سمارٹ سروس سینٹر میں فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سمارٹ سروس سینٹر میں تمام سہولتیں یکجا کرنے کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا… Continue 23reading گنگا الٹی بہنے لگی، نیب نے مجھے بطور ملزم نہیں بلکہ بطور گواہ بلایا تھا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا حیران کن دعویٰ