ن لیگی رہنما نے 62 سال کی عمر میں انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کر لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے سینئر نائب صدر عبدالمجید مغل نے میٹرک امتحان پاس کرنے کے 43 سال بعد انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے سینئر نائب صدر عبدالمجید نے 1978 میں میٹرک کا امتحان پاس کیا تھا اور اب… Continue 23reading ن لیگی رہنما نے 62 سال کی عمر میں انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کر لیا