عبدالفتاح السیسی نے ایک بار پھرمصری صدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا
قاہرہ(این این آئی)مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے دوسری مدت کے لئے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت قاہرہ کے صدارتی محل میں ہونے والی تقریب میں صدر السیسی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا ،اس سے قبل انہیں 21توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ مصری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے… Continue 23reading عبدالفتاح السیسی نے ایک بار پھرمصری صدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا