سابق افغان وزیر دفاع کے بیٹے نے امریکہ میں 21 ملین ڈالر کی حویلی خرید لی
کابل (آن لائن )افغانستان کے سابق وزیر دفاع عبدالرحیم وردک کے بیٹے داؤد وردک جو پہلے ہی میامی بیچ کے مہنگے ترین زیرورٹ میں 5.2 ملین ڈالر کے ایک یونٹ کے مالک ہیں، نے لاس ایجنلس میں 20.9 ملین ڈالر کی ایک عالیشان حویلی خرید لی ہے۔2900 اسکوائر فٹ پر نئی تعمیر شدہ ٹروس ڈیل… Continue 23reading سابق افغان وزیر دفاع کے بیٹے نے امریکہ میں 21 ملین ڈالر کی حویلی خرید لی